نارائن پیٹ میں ایس آئی او کیلنڈر کی رسم اجرائى

نارائن پیٹ میں ایس آئی او کیلنڈر کی رسم اجرائى.

نارائن پیٹ ضلع مستقر پر آج ایس آئی او تلنگانہ کی جانب سے جاری کردہ اسلامی کیلنڈر 2021 کو اسلامک سنٹر صوفی محلہّ میں جناب محمد اشرف صدر ایس آئی او نارائن پیٹ نے رسم اجرائى انجام دی. اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اسلامی ہجری اور انگریزی شمشی تواریخ اور قرآن و حدیث کی اردو اور علاقائی زبان تلگو اور انگریزی میں ترجموں کے ساتھ شائع کردہ ہمہ رنگی اسلامی کیلنڈر شائع ہو کرتیار ہے. اس موقع پر مجیب الرحمن یونٹ سیکرٹری، صبغت اللہ خان، تقی احمد، محمد عادل، محمد جنید، نثار صوفی اور نظام صوفی و دیگر موجود تھے.

Comments

Post a Comment